تم نے کبھی کسی گونگے کو روتے ہوئے سنا ہے!
تم نے کبھی کسی گونگے کو روتے ہوئے سنا ہے انہیں روتے ہوئے سننا بڑا اذیت ناک ہوتا ہے وہ اپنا دکھ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے تو بولنے والوں سے زیادہ شدت سے روتے ہیں گونگے کے رونے کی آواز بڑی غیر انسانی ہوتی ہے
یوں لگتا ہے جیسے کسی جانور کو کند چھری سے ذبح کیا جا رہا اور مجھے ایسا تب محسوس ہوا جب میں اپنے منہ پر ہاتھ رکھ کر اپنی چیچنیں روکتا ہوں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں